❮
❯
حدیث نمبر: 8055
وَبِهِ : قَالَتْ : I " أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَتْ إِحْدَانَا تَقْدِرُ أَنْ تَتَّخِذَ فِي يَدَيْهَا مَسَكَتَيْنِ مِنْ فِضَّةٍ ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَقْدِرُ عَقَدَتْ يَدَيْهَا وَلَوْ بِسَيْرٍ I " ، وَقَالَ : لَا تَشَبَّهْنَ بِالرِّجَالِ
لَا يُرْوَى هَذَانِ الْحَدِيثَانِ عَنْ أُمِّ لَيْلَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ I " .
ترجمہ

سیدہ ام لیلیٰ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ اگر ہم میں سے کوئی اپنے ہاتھوں میں چاندی کے دو کنگن پہننے کی استطاعت رکھتی ہو تو پہنے، اور اگر استطاعت نہ ہو تو اپنے ہاتھوں میں کوئی چیز باندھ لے، چاہے چمڑے کی ایک پٹی ہی کیوں نہ ہو۔“ اور آپ ﷺ نے فرمایا: ”مردوں سے مشابہت اختیار نہ کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ دونوں حدیثیں ام لیلیٰ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہیں، ان دونوں میں محمد بن عمران منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 8055
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف
تخریج حدیث «قال الهيثمي: في إسناده من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 171»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 336»