❮
❯
حدیث نمبر: 7895
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا حَامِدُ بْنُ آدَمَ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : تُضَاعَفُ الْحَسَنَاتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جمعہ کے دن نیکیوں کا ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے فضل بن موسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7895
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه خالد بن آدم كذاب
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه خالد بن آدم وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 164»»