❮
❯
حدیث نمبر: 7848
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، نَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ، حَدَّثَنِي أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُطَلِّقُوا النِّسَاءَ إِلَّا مِنْ رِيبَةٍ ، فَإِنَّ اللهَ لَا يُحِبُّ الذَّوَّاقِينَ وَلَا الذَّوَّاقَاتِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، تَفَرَّدَ بِهِ وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عورتوں کو طلاق نہ دو مگر کسی شک و شبہ (کی معقول وجہ) کی بنا پر، کیونکہ اللہ تعالیٰ بہت زیادہ مزے چکھنے والے (نکاح کرنے اور طلاق دینے والے) مردوں اور عورتوں کو پسند نہیں فرماتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن قیس سے محمد بن عبد الملک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں وہب بن بقیہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7848
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لانقطاعه
تخریج حدیث «قال أبو حاتم الرازي: عبادة عن أبي موسى لا يجيء «علل الحديث، ج 4، ص 99»»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 3064، 3065، 3066»