المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7847
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنِ الْبَهِيِّ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ، قَالَتْ : طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا سُكْنَى لَكِ ، وَلَا نَفَقَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السُّدِّيِّ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ آدَمَ .
ترجمہ
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میرے شوہر نے مجھے تین طلاقیں دے دیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے لیے نہ رہائش ہے اور نہ نفقہ۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سدی سے حسن بن صالح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں یحییٰ بن آدم منفرد ہیں۔“