❮
❯
حدیث نمبر: 7817
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا زَكَرِيَّا ، ثَنَا بِشْرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَحْتَجِمُ هَذَا الْحَجْمَ فِي مُقَدَّمِ رَأْسِهِ ، وَيُسَمِّيهِ أُمَّ مُغِيثٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ ، عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا بِشْرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : زَحْمَوَيْهِ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے سر کے اگلے حصے میں اس طرح سینگی لگواتے تھے اور اسے ”ام مغیث“ کا نام دیتے تھے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو نافع سے عبدالعزیز کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبدالعزیز سے بشر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں زحمویہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7817
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 93»»