المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7818
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ، قَالَتْ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُسْتَحَاضَةِ ؟ فَقَالَ : تَعْتَدُّ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا ، ثُمَّ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ ، ثُمَّ تَحْتَشِي وَتُصَلِّي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ .
ترجمہ
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے مستحاضہ عورت کے بارے میں پوچھا؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنے حیض کے دنوں کے برابر (نماز وغیرہ سے) رکی رہے، پھر ہر طہر کے وقت غسل کرے، پھر (جگہ پر) کپڑا وغیرہ رکھ لے اور نماز پڑھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے جعفر بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“