المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7814
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا زَكَرِيَّا ، ثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصِّيَامُ جُنَّةٌ ، مَا لَمْ يَخْرِقْهُ . قَالَ : قِيلَ : مَا يَخْرِقُهُ ؟ قَالَ : I " بِكَذِبَةٍ أَوْ بِغِيبَةٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”روزہ ڈھال ہے، جب تک اسے پھاڑ نہ دیا جائے۔“ عرض کیا گیا: ”اسے کون سی چیز پھاڑتی ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جھوٹ یا غیبت۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے صرف ربیع بن بدر نے روایت کیا ہے۔“