❮
❯
حدیث نمبر: 7806
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، نَا صِلَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مَرَرْتُ بِمُوسَى وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ عِنْدَ الْكَثِيبِ الْأَحْمَرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا صِلَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا، وہ سرخ ٹیلے کے قریب اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عوف رحمہ اللہ سے صلہ بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن حرب منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7806
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه صلة بن سليمان متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه صلة بن سليمان وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 205»»