المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7805
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ ، وَرَضَاعُ الْكَبِيرِ عَشْرًا ، فَلَقَدْ كَانَ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي ، فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشَاغَلْنَا بِمَوْتِهِ ، فَدَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَهَا I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رجم کی آیت اور بڑے آدمی کو دس مرتبہ دودھ پلانے کا حکم نازل ہوا تھا، یہ دونوں (آیتیں) ایک صحیفے میں لکھی ہوئی میرے تخت کے نیچے رکھی تھیں، پھر جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو ہم آپ ﷺ کی وفات (کے غم و انتظامات) میں مشغول ہو گئے، اتنے میں ایک پالتو بکری آئی اور وہ اسے کھا گئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالرحمن بن قاسم رحمہ اللہ سے محمد بن اسحاق رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“