المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7793
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ ، نَا أَبُو صَيْفِيٍّ نَا عُبَيْدُ بْنُ هَمَّامٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : مِنَ السُّنَّةِ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ أَخَاهُ أَنْ يَقُومَ مَعَهُ حَتَّى يَخْرُجَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ هَمَّامٍ ، وَلَا عَنْ عُبَيْدٍ إِلَّا أَبُو صَيْفِيٍّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الصَّلْتُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”سنت میں سے ہے کہ جب آدمی اپنے بھائی کی دعوت کرے تو (رخصت کے وقت) اس کے ساتھ اٹھ کر چلے یہاں تک کہ وہ (گھر سے) نکل جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ رحمہ اللہ سے عبید بن ہمام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبید سے ابو صیفی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں صلت منفرد ہیں۔“