المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمود ہے۔
حدیث نمبر: 7783
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ ، ثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : كُنَّا نُؤْمَرُ أَنْ نَنْقُضَ مَزَاوِدَنَا بَعْدَ ثَلَاثٍ يَعْنِي : الْأَضَاحِيِّ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا أَزْهَرُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم تین دن کے بعد اپنے توشہ دان خالی کر دیں“، یعنی قربانی کے گوشت کے بارے میں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن عون سے ازہر کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اس میں ابو بکر بن خلاد منفرد ہیں۔“