المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7714
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ أَبُو دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ مُصْعَبِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، نَا عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِخَمْسٍ ، لَا يَقْعُدُ بَيْنَهُنَّ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُصْعَبٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”نبی کریم ﷺ پانچ رکعت وتر پڑھتے تھے اور ان کے درمیان نہیں بیٹھتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمر بن مصعب رحمہ اللہ سے سعید بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں معاذ بن ہانئ منفرد ہیں۔“