المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7715
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ ، نَا حَبِيبُ بْنُ فَرُّوخَ الْحَدَثِيُّ ، عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَسُودَ كُلَّ قَوْمٍ مُنَافِقُوهُمْ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا حَبِيبُ بْنُ فَرُّوخَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک ہر قوم کی سربراہی اسی کے منافق لوگ نہ کرنے لگیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے حبیب بن فروخ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن یحییٰ بن کثیر منفرد ہیں۔“