المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7708
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْمُسْتَامِ ، ثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ يَزِيدَ الثَّقَفِيِّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ الشَّيْطَانَ يُحِبُّ الْحُمْرَةَ ، فَإِيَّاكُمْ وَالْحُمْرَةَ ، وَكُلَّ ذِي ثَوْبِ شُهْرَةٍ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ I " .
ترجمہ
سیدنا رافع بن یزید ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ شیطان سرخ رنگ کو پسند کرتا ہے، لہٰذا سرخ رنگ سے بچو، اور ہر اس شخص سے بھی جو شہرت کا لباس پہنے ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے مخلد بن یزید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“