المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7683
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِصْطَخْرِيُّ ، نَا الْكَرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو ، نَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ ، وَبَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ تَرْكُ الصَّلَاةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْكَرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بندے اور کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانے والی چیز) نماز کا چھوڑ دینا ہے، اور بندے اور شرک کے درمیان (فاصلہ مٹانے والی چیز) نماز کا چھوڑ دینا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث سے، انہوں نے عطاء سے، مندل بن علی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور کرمانی بن عمرو اس میں منفرد ہیں۔“