المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7665
وَبِهِ : عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : فِي الْخَيْلِ السَّائِمَةِ فِي كُلِّ فَرَسٍ دِينَارٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا غُورَكُ الْجُعْفِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : اللَّيْثُ بْنُ حَمَّادٍ الْإِصْطَخْرِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”چرنے والے گھوڑوں میں ہر گھوڑے پر ایک دینار (زکاۃ) ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو جعفر بن محمد سے غورک جعفی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں کو روایت کرنے میں لیث بن حماد اصطخری منفرد ہیں۔“