المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7664
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى ، نَا اللَّيْثُ بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ غُورَكِ بْنِ الْحِصْرِمِيِّ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْجُعْفِيِّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : صَدَقَةُ الْفِطْرِ عَلَى كُلِّ إِنْسَانٍ مُدَّانِ مِنْ دَقِيقٍ أَوْ قَمْحٍ ، وَمِنَ الشَّعِيرِ صَاعٌ ، وَمِنَ الْحَلْوَاءِ - زَبِيبٍ أَوْ تَمْرٍ - صَاعٌ صَاعٌ .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صدقۂ فطر ہر انسان کی طرف سے آٹے یا گندم کے دو مد ہے، اور جَو میں سے ایک صاع، اور میٹھی چیز یعنی کشمش یا کھجور میں سے ایک ایک صاع ہے۔“