المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7463
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، مِثْلَهُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اسی کی مانند (سابقہ حدیث) بیان فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”شعبہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے عمارہ رحمہ اللہ سے، یہ حدیث صرف ابو عاصم رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور ان سے اسے بیان کرنے میں عبداللہ بن محمد الزہری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“