المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7438
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الْمَيِّتَ لَيَعْلَمُ مَنْ يُغَسِّلُهُ ، وَمَنْ يُكَفِّنُهُ ، وَمَنْ يُدَلِّيهِ فِي حُفْرَتِهِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو I " .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک میت یقیناً اس شخص کو پہچانتی ہے جو اسے غسل دیتا ہے، جو اسے کفن پہناتا ہے اور جو اسے اس کی قبر کے گڑھے میں اتارتا ہے۔“
”اس حدیث کو فضیل بن مرزوق رحمہ اللہ سے اسماعیل بن عمرو رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“