المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7422
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفِ بْنِ صَالِحٍ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا مُحْرِزُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنِي صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَرْبَعُونَ خُلُقًا يُدْخِلُ اللهُ بِهَا الْجَنَّةَ ، أَرْفَعُهَا خُلُقًا مَنِيحَةُ شَاةٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”چالیس خصلتیں ایسی ہیں جن کی بدولت اللہ تعالیٰ جنت میں داخل فرماتا ہے، ان میں سب سے بلند درجہ خصلت دودھ پینے کے لیے بکری کا عطیہ دینا ہے۔“
ہشام بن حسان رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف صالح المری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔