المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7423
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَرْبِ بْنِ سِنَانِ بْنِ جَبَلَةَ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ - غُنْدَرٌ - ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ ، فَيَفْتِلُ قَلَائِدَهَا ، ثُمَّ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ (مدینہ سے حرم کی طرف) قربانی کے جانور بھیجا کرتے تھے اور آپ ﷺ ان کے قلادے (گلے کے پٹے) خود بٹتے تھے، پھر آپ ﷺ ان کاموں میں سے کسی بھی کام سے پرہیز نہیں کرتے تھے جن سے احرام باندھنے والا شخص پرہیز کرتا ہے۔“
اس حدیث کو ابو معشر رحمہ اللہ سے صرف سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔