❮
❯
حدیث نمبر: 7420
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ آدَمَ ، نَا أَبِي ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : سَمِعْتُ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ ، يَقُولُ : رَأَيْنَا يَوْمَ حُنَيْنٍ شَيْئًا أَسْوَدَ يَنْزِلُ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ، فَوَقَعَ إِلَى الْأَرْضِ فَدَبَّ مِثْلَ الذَّرِّ ، وَهَزَمَ الْمُشْرِكِينَ I " .
ترجمہ

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے غزوہِ حنین کے دن آسمان اور زمین کے درمیان کوئی سیاہ چیز اترتے ہوئے دیکھی، پھر وہ زمین پر آ گری اور ننھی چیونٹیوں کی طرح رینگنے لگی، اور اس نے مشرکین کو شکست سے دوچار کر دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7420
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2571»