المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7410
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا رَوْحُ بْنُ حَاتِمٍ أَبُو غَسَّانَ الْجُذُوعِيُّ ، ثَنَا الْمِنْهَالُ بْنُ بَحْرٍ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الرُّبَيِّعِ ، ثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْمُوجِبَتَانِ : مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ ، وَمَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِهِ دَخَلَ النَّارَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الرُّبَيِّعِ إِلَّا الْمِنْهَالُ بْنُ بَحْرٍ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”«الْمُوجِبَتَانِ» (دو واجب کر دینے والی باتیں) یہ ہیں: جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا تھا، وہ جنت میں داخل ہوگیا؛ اور جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتا تھا، وہ آگ میں داخل ہوگیا۔“
عبدالعزیز بن الربیع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف منہال بن بحر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔