المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7388
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْإِمَامُ ، ثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي عَلِيٍّ ، عَنْ شَيْبَةَ بْنِ الْمُسَاوِرِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ سِتَّةً : الْخَمْرَ ، وَالْمَيْسِرَ ، وَالْمَعَازِفَ ، وَالْمَزَامِيرَ ، وَالدُّفَّ ، وَالْكُوبَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شَيْبَةَ بْنِ الْمُسَاوِرِ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ ، وَلَا عَنْ عَبَّادٍ إِلَّا هِشَامٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : حَفْصُ بْنُ عُمَرَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے چھ چیزوں کو حرام قرار دیا ہے: ”شراب، جوا، موسیقی کے آلات، بانسری، دف اور ڈھول۔“
شیبہ بن مساور رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عباد بن ابی علی رحمہ اللہ نے، اور عباد رحمہ اللہ سے صرف ہشام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے؛ اس کی روایت میں حفص بن عمر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔