المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7370
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ ، نَا أَبُو حُذَيْفَةَ مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : الطَّوَافُ صَلَاةٌ ، فَأَقِلُّوا فِيهِ الْكَلَامَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَبُو حُذَيْفَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے - اور (راوی) اسے نبی کریم ﷺ سے ہی مروی جانتے ہیں - کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بیت اللہ کا طواف نماز ہی ہے، لہٰذا اس میں گفتگو کم کیا کرو۔“
اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے صرف ابو حذیفہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اس کی روایت کرنے میں احمد بن ثابت رحمہ اللہ منفرد ہیں۔