❮
❯
حدیث نمبر: 7371
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ آدَمَ ، ثَنَا أَبِي ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَأَيُّوبَ ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جَارِيَةٍ لَهُ ذَبَحَتْ شَرِيطَةً ، فَقَالَ : I " كُلْهُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے اپنی ایک لونڈی کے بارے میں دریافت کیا جس نے (ایک جانور کو) سرکنڈے کے تیز دھار ٹکڑے سے ذبح کر دیا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے کھاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے سوائے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7371
تخریج حدیث «قال الهيثمي: رجال أحمد والبزار رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 33»»