المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7368
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ ، نَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، نَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ : ذُكِرَتِ الطِّيَرَةُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالُوا : فِي الدَّارِ ، وَالْمَرْأَةِ ، وَالدَّابَّةِ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنْ كَانَ مِنْهَا شَيْءٌ فَفِي الْفَأْلِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا يُونُسُ ، وَلَا عَنْ يُونُسَ إِلَّا أَبُو قُتَيْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کی موجودگی میں بدشگونی کا تذکرہ کیا گیا، تو لوگوں نے عرض کیا: ”(بدشگونی) گھر، عورت اور جانور میں ہوتی ہے“، اس پر نبی ﷺ نے فرمایا: ”اگر اس (بدشگونی) میں سے کوئی چیز (حقیقت رکھتی) ہے تو وہ نیک فال میں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف یونس رحمہ اللہ نے، اور یونس رحمہ اللہ سے صرف ابو قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے؛ محمد بن خالد بن خداش رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“