المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7366
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَرِهَ الشِّكَالَ فِي الْخَيْلِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے گھوڑوں میں «الشِّكَالَ» (یعنی تین پاؤں میں سفیدی اور چوتھے کا اصلی رنگ پر ہونا، یا اس کے برعکس ہونا) کو ناپسند فرمایا۔
”اس حدیث کو عمر بن سعید رحمہ اللہ سے صرف سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“