المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7365
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ ، نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ ، وَلَا تَأْكُلُوا فِيهِمَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ I " .
ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم سونے اور چاندی کے برتنوں میں نہ پیو اور نہ ہی ان دونوں میں کھاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن ابی نجیح رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف جریر بن حازم رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں یحییٰ بن اسحاق رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“