❮
❯
حدیث نمبر: 7364
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا أَبِي ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ ، نَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، وَمُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا ، فَقَالَ : هَلْ عِنْدَكُمْ طَعَامٌ ؟ I " فَقُلْتُ : لَا ، فَقَالَ : I " إِنِّي صَائِمٌ I " قَالَ : ثُمَّ جَاءَ يَوْمٌ آخَرُ ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّا قَدْ أُهْدِيَ إِلَيْنَا حَيْسٌ ، فَدَعَا بِهِ ، وَقَالَ : I " أَمَا إِنِّي أَصْبَحْتُ الْيَوْمَ صَائِمًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”کیا تمہارے پاس کچھ کھانا ہے؟“ میں نے عرض کی: ”نہیں“، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”پھر میں روزے سے ہوں۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ پھر کسی اور دن آپ ﷺ تشریف لائے تو میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں «حَيْسٌ» (کھجور، گھی اور پنیر کا ملغوبہ) ہدیہ کیا گیا ہے“، تو آپ ﷺ نے اسے منگوایا اور فرمایا: ”دیکھو! میں نے آج روزے کی حالت میں صبح کی تھی (مگر اب اسے تناول فرما لوں گا)۔“
اس حدیث کو قاسم بن معن رحمہ اللہ سے صرف علی بن نصر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور نصر بن علی رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7364
درجۂ حدیث محدثین: مضطرب الإسناد
تخریج حدیث «قال ابن عبد البر: في سنده اضطراب «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 2، ص 231»»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1154، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2141، 2143، (3/538) [دون رقم في الترقيم المختار]، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3628، 3629، 3630، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2321 / 1، 2322 / 2، 2323 / 3، 2324 / 4، 2327 / 7، 2326 / 6، 2325 / 5، 2329 / 9، 2328 / 8، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2645، 2646، 2643، 2644، 2647، 2648، 2651، 2649، 2650، 3286، 6661، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2455، والترمذي فى «جامعه» برقم: 733، 734، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1701، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8009، 8013، 8010، 8011، 8012، 8431، 8429، 8430، 8432، 8433، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2232، 2233، 2237، 2236، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24857، 26370، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1655، والحميدي فى «مسنده» برقم: 190، 191، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4563، 4596، 4743، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7792، 7793، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3179، 3180، 3489، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 182»