❮
❯
حدیث نمبر: 7327
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ عَقَدَ عُقْدَةً بَيْنَ كَتِفَيْهِ ، فَقَالَ لَهُ أَعْرَابِيٌّ : مَا هَذِهِ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ : وَيْحَكَ يَا أَعْرَابِيُّ ، إِنَّمَا لَبِسْتُهَا لِأَقْمَعَ بِهَا الْكِبْرَ = .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ (گھر سے) باہر تشریف لائے اور آپ ﷺ نے اپنے دونوں کندھوں کے درمیان (چادر کی) ایک گرہ لگا رکھی تھی، تو ایک اعرابی نے آپ ﷺ سے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! یہ کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اعرابی! تیرا بھلا ہو، میں نے اسے محض اس لیے پہنا ہے تاکہ اس کے ذریعے (اپنے نفس کے) تکبر کو مغلوب کر سکوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7327
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف منصور بن عمار
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه منصور بن عمار وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 136»»