المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7325
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ هُبَيْرَةَ ، نَا عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ الْبَجَلِيُّ الْقَاضِي ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : فُرِغَ إِلَى ابْنِ آدَمَ مِنْ أَرْبَعٍ : مِنَ الْخَلْقِ ، وَالْخُلُقِ ، وَالرِّزْقِ ، وَالْأَجَلِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : صَفْوَانُ بْنُ هُبَيْرَةَ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”ابنِ آدم کے متعلق چار چیزوں کا فیصلہ (تقدیر میں) کیا جا چکا ہے: اس کی خلقت، اس کے اخلاق، اس کا رزق اور اس کی موت کا وقت۔“
اس حدیث کو قاسم بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ بن مسیب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور صفوان بن ہبیرہ رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔