❮
❯
حدیث نمبر: 7314
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، ثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ جُمِعَتْ ذُنُوبُهُ عَلَى رَأْسِهِ ، فَإِذَا رَكَعَ تَفَرَّقَتْ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا مَرْوَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ I " .
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”بے شک بندہ جب نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے گناہ اس کے سر پر جمع کر دیے جاتے ہیں، پھر جب وہ رکوع کرتا ہے تو وہ بکھر جاتے ہیں۔“
اس حدیث کو عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ سے مروان کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن زبرقان رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7314
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه مروان بن سالم
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه مروان بن سالم وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 301»»