❮
❯
حدیث نمبر: 7313
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، نَا عَلِيُّ بْنُ سَالِمٍ الْبَغْدَادِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا - يَعْنِي ابْنَ أَبِي زَائِدَةَ - ، عَنِ الْأَجْلَحِ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ كُهَيْلٍ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، بِإِرْتَاجِ الْبَابِ ، وَأَنْ تُخَمِّرَ الْإِنَاءَ ، وَأَنْ تُوكِئَ السِّقَاءَ ، وَأَنْ تُطْفِئَ السِّرَاجَ .
لَمْ يَرْوِ كُهَيْلٌ أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ إِلَّا الْأَجْلَحُ ، وَلَا عَنِ الْأَجْلَحِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا I " .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( علي بن مسلم ) كما في مجمع البحرين
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ہمیں (رات کو) دروازہ بند کرنے، برتن ڈھانپنے، مشکیزے کا منہ باندھنے اور چراغ بجھانے کا حکم دیا۔“
کہیل ابو سلمہ رحمہ اللہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اس کے علاوہ کوئی حدیث روایت نہیں کی، اور اسے سلمہ بن کہیل رحمہ اللہ سے صرف اجلح رحمہ اللہ نے، جبکہ اجلح رحمہ اللہ سے اسے صرف یحییٰ بن زکریا رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست نام (علی بن مسلم) ہے جیسا کہ مجمع البحرین میں ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7313
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لجهالة محمد بن العباس
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه محمد بن العباس ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات إلا أن كهيلا أبا سلمة بن كهيل لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 111»»