المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7308
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ الْأَكْفَانِيُّ ، عَنْ حَفْصٍ الْغَاضِرِيِّ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : سَمِعَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ضَجَّةً فِي الْمَسْجِدِ ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ وَيُقْرِئُونَ ، فَقَالَ : طُوبَى لِهَؤُلَاءِ ، هَؤُلَاءِ كَانُوا أَحَبَّ النَّاسِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ إِلَّا حَفْصٌ الْغَاضِرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ I " .
ترجمہ
کلیب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مسجد میں آوازوں کا شور سنا، لوگ قرآن پڑھ رہے تھے اور (دوسروں کو) پڑھا رہے تھے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے، یہ لوگ رسول اللہ ﷺ کو تمام لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب تھے۔“
اس حدیث کو عاصم بن کلیب سے صرف حفص غاضری نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں علی بن یزید منفرد ہیں۔