المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7287
وَبِهِ : حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : أَمَا يَسْتَطِيعُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ ؟ I " قَالُوا : وَمَنْ يُطِيقُ ذَاكَ ؟ قَالَ : I " يَقْرَأُ : قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اس بات کی استطاعت نہیں رکھتا کہ ہر رات ایک تہائی قرآن پڑھے؟“ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اور اس کی طاقت کون رکھتا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ ﴿ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ﴾ پڑھے۔“
حماد بن سلمہ رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف محمد بن حسن اسدی رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں۔