المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7286
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ ، نَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ ، ثَنَا أَبِي ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ وَقَدْ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَامَ يُصَلِّي وَحْدَهُ ، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ يَتَّجِرُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ ؟ = .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا جبکہ نبی کریم ﷺ نماز پڑھا چکے تھے، چنانچہ وہ تنہا نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کون ہے جو اس شخص پر (صدقہ کر کے اجر کی) تجارت کرے کہ اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھ لے؟“