المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7242
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، نَا خَلَّادُ بْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زُهَيْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّفَرَ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِنُّ نَصِيبِينَ ، أَتَوْهُ وَهُوَ بِنَخْلَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا زُهَيْرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو كُرَيْبٍ ، عَنْ خَلَّادٍ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”وہ افراد جو رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے وہ نصیبین کے جنات تھے، وہ آپ ﷺ کی خدمت میں اس وقت حاضر ہوئے جب آپ ﷺ مقامِ نخلہ میں تشریف فرما تھے۔“
جابر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف زہیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور خلاد رحمہ اللہ سے اسے نقل کرنے میں ابو کریب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔