المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7243
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ بِلَالٍ ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو كُرَيْبٍ I " .
ترجمہ
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: ”آپ «آمِينَ» کہنے میں مجھ سے پہل نہ فرمایا کریں۔“
اس حدیث کو قاسم رحمہ اللہ سے صرف عثمان بن سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (روایت کرنے میں) ابو کریب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔