المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 722
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : تَوَضَّئُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْحُصَيْنِ ، وَالْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم اس چیز سے (کھانے کے بعد) وضو کرو جسے آگ نے (پکا کر) تبدیل کر دیا ہو۔“
ایوب سختیانی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبدالعزیز بن حصین رحمہ اللہ اور حسن بن ابی جعفر رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔