المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 721
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَامِرُ بْنُ سَيَّارٍ قَالَ : نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْخَزَّازُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ وَعَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ .
عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : كُلُّ دُعَاءٍ مَحْجُوبٌ حَتَّى يُصَلَّى عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْخَزَّازُ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہر دعا (قبولیت سے) حجاب میں رہتی ہے یہاں تک کہ محمد ﷺ اور آلِ محمد پر درود بھیجا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف عبد الکریم الخزاز رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“