المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 718
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ قَالَ : نَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، نُفْضِي إِلَى نِسَائِنَا فِي الْجَنَّةِ ؟ فَقَالَ : إِي وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، إِنَّ الرَّجُلَ لَيُفْضِي فِي الْغَدَاةِ الْوَاحِدَةِ إِلَى مِائَةِ عَذْرَاءَ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا زَائِدَةُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ ﷺ! کیا ہم جنت میں اپنی بیویوں سے ہم بستر ہوں گے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: «إِي وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ» ”ہاں! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، یقیناً ایک آدمی ایک ہی صبح میں سو کنواریوں سے ہم بستر ہوگا۔“
ہشام رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف زائدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔