المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 717
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ خَلِيفَةَ .
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، أَنَّ عَلِيًّا ، أَمَرَ عَمَّارًا أَنْ يَسْأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْمَذْيِ ؟ فَقَالَ : يَغْسِلُ ذَكَرَهُ وَيَتَوَضَّأُ I " .
ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ نبی ﷺ سے مذی کے بارے میں دریافت کریں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنی شرمگاہ دھوئے اور وضو کرے۔“