المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 719
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ .
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : لَا يَضُرُّ أَحَدَكُمْ بِقَلِيلٍ مِنْ مَالِهِ تَزَوَّجُ أَمْ بِكَثِيرٍ ، بَعْدَ أَنْ يُشْهِدَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُرْدٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ .
ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کو اس بات سے کوئی حرج نہیں کہ وہ اپنے مال میں سے تھوڑی مقدار (مہر) پر نکاح کرے یا زیادہ پر، بشرطیکہ وہ (نکاح پر) گواہ بنا لے۔“
برد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔