المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7143
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، ثَنَا حَرْبُ بْنُ سُرَيْجٍ ، ثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِيِّ : I " أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ ، فَذَهَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَرَّزُ ، فَرَجَعَ ، فَتَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، وَلَا عَنْ خَالِدٍ إِلَّا حَرْبُ بْنُ سُرَيْجٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ I " .
ترجمہ
سیدنا جریر بن عبد اللہ البجلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ حجۃ الوداع کے موقع پر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے، پس نبی ﷺ قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے، پھر واپس آئے، وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے صرف خالد الحذاء رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور خالد سے صرف حرب بن سریج رحمہ اللہ نے؛ اس کی روایت میں شیبان بن فروخ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“