المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7142
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، نَا خَالِدُ بْنُ مِهْرَانَ ، ثَنَا أَبُو مُطِيعٍ الْبَلْخِيُّ ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا قَطْعَ إِلَّا فِي عَشَرَةِ دَرَاهِمَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ إِلَّا أَبُو مُطِيعٍ الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”دس درہم (کی مالیت) سے کم کی چوری میں ہاتھ کاٹنا نہیں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صرف ابو مطیع حکم بن عبداللہ رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“