المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7144
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَكِيمٍ الْعِجْلِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ ، وَوَاصِلِ بْنِ عَطَاءٍ الْغَزَّالِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : أَوْصَانِي خَلِيلِي أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ ، لَا أَدَعُهُنَّ حَتَّى أَمُوتَ : صَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ، وَغُسْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ ، وَلَا أَنَامُ إِلَّا عَلَى وِتْرٍ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وَاصِلٍ الْغَزَّالِ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعِجْلِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے میرے جگری دوست ابوالقاسم ﷺ نے تین باتوں کی وصیت فرمائی ہے، جنہیں میں مرتے دم تک ترک نہیں کروں گا: ہر مہینے میں تین دن کے روزے رکھنا، جمعہ کے دن غسل کرنا، اور یہ کہ میں وتر ادا کیے بغیر نہ سوؤں۔“
واصل غزال رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عمر بن ابوعثمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں اسماعیل بن ابراہیم عجلی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔