❮
❯
حدیث نمبر: 7131
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ، ثَنَا عَمِّي مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ : أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ بِنِطْعٍ مِنَ الْغَنِيمَةِ ، فَقِيلَ : اسْتَظِلَّ بِهِ يَا رَسُولَ اللهِ ، فَقَالَ : تُحِبُّونَ أَنْ يَسْتَظِلَّ بَيْنَكُمْ بِظِلٍّ مِنْ نَارٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ؟ . =
ترجمہ

ابو حازم انصاری سے روایت ہے کہ غزوۂ بدر کے دن رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں مالِ غنیمت میں سے چمڑے کا ایک بچھونا لایا گیا، تو عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اس کے ذریعے سایہ حاصل فرمائیں،“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ (تمہارا نبی) تمہارے درمیان قیامت کے دن آگ کے سائے سے سایہ حاصل کرے؟“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7131
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف الحسن بن صالح بن أبي الأسود
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه الحسن بن صالح بن أبي الأسود ضعفه الأزدي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 339»»
«أخرجه أبو داود فى «المراسيل» برقم: 295»