المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 713
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبْصَرَ رَجُلًا يَدْعُو بِإِصْبَعَيْهِ جَمِيعًا ، فَنَهَاهُ ، وَقَالَ : ادْعُ بِأَحَدِهِمَا ، بِالْيُمْنَى I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا حَفْصٌ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو (دعا کے دوران) اپنی دونوں انگلیوں سے اشارہ کرتے دیکھا تو آپ ﷺ نے اسے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: «ادْعُ بِأَحَدِهِمَا، بِالْيُمْنَى» ”ان دونوں میں سے کسی ایک ہی انگلی سے اشارہ کر کے دعا مانگو، یعنی دائیں ہاتھ کی انگلی سے۔“
اس حدیث کو ہشام رحمہ اللہ سے صرف حفص رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔