❮
❯
حدیث نمبر: 7122
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ نُوحٍ الضُّبَعِيُّ ، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَشْعَثِ الضُّبَعِيَّانِ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ حَرْبِ بْنِ حُصَيْنٍ الضُّبَعِيِّ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ نَصْرِ بْنِ عِمْرَانَ الضُّبَعِيِّ ، عَنْ جَدِّهِ نُوحِ بْنِ مَخْلَدٍ ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِمَكَّةَ ، فَسَأَلَهُ : I " مِمَّنْ أَنْتَ ؟ I " قَالَ : أَنَا مِنْ بَنِي ضُبَيْعَةَ بْنِ رَبِيعَةَ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : خَيْرُ رَبِيعَةَ عَبْدُ الْقَيْسِ ، ثُمَّ الْحَيُّ الَّذِي أَنْتَ مِنْهُمْ ، وَأَبْضَعَ مَعَهُ فِي جَيْشٍ إِلَى الْيَمَنِ I " .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نُوحِ بْنِ مَخْلَدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ I " .
ترجمہ

سیدنا نوح بن مخلد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے جبکہ آپ ﷺ مکہ میں تھے، تو آپ ﷺ نے ان سے دریافت فرمایا: ”تم کس قبیلے سے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: میں بنو ضبیعہ بن ربیعہ سے ہوں۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”ربیعہ کے بہترین لوگ عبد القیس ہیں، پھر وہ قبیلہ ہے جس سے تم تعلق رکھتے ہو“ اور آپ ﷺ نے یمن کی طرف جانے والے ایک لشکر میں ان کے ساتھ (کچھ مال) بھیجا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا نوح بن مخلد رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسحاق بن ابراہیم صواف رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 7122
درجۂ حدیث محدثین: غريب، تفرد به سعيد بن نوح، وفيه من لم يعرفه الهيثمي
تخریج حدیث «قال محمد بن إسحاق ابن منده: غريب تفرد به سعيد بن نوح «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 11، ص 138»»
«قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 49»»